Maktaba Wahhabi

615 - 668
کل کے مشائخ کی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے زیادہ شان ہے؟ قبور پر بنا کو علامات سے کہنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم و ائمہ دین رحمہم اللہ کی مخالفت نہیں تو اور کیا ہے؟ بعض علما نے ’’علیٰ‘‘ کے حقیقی معنی کے لحاظ سے نفسِ قبر پر بنا منع کہی ہے اور ظاہر ہے کہ قبے حول قبر پر ہوتے ہیں نہ کہ نفسِ قبر پر۔ جواب: جس نے ایسا سمجھا غلطی سے سمجھا۔ قبر کے ارد گرد تو دیواریں ہوتی ہیں ، تاکہ ان پر چھت رکھی جائے اور بنا کے معنی چھت کے ہوتے ہیں ۔ آسمان کو خدا نے بنا قرار دیا ہے، حالانکہ نفسِ زمین سے بہت بلند ہے ۔ تفسیر جامع البیان میں ’’والسماء بنائ‘‘ کے تحت لکھا۔[1]
Flag Counter