Maktaba Wahhabi

612 - 630
(۱۹/ ۲۱۶، حدیث: ۴۸۱) 4 محمد بن یوسف الفریابی: ثقۃ فاضل (التقریب: ۷۲۲۸) المعجم الکبیر للطبراني (۱۹/ ۲۱۶، ح: ۴۸۲)، الفوائد لابن بشران (حدیث: ۷۲۸) ضمن: الفوائد لابن مندہ (۱/ ۲۳۸۔۲۳۹)، السنن الکبری للبیہقي (۴/ ۲۶۱) 5 عثمان بن جبلۃ: ثقۃ۔ التقریب (۵۰۱۲) (الکامل لابن عدي: ۱/ ۹۳، المحدث الفاصل بین الراوی والواعی للرامہرمزی، ص: ۵۷۹) 6 یحی بن آدم: ثقۃ حافظ فاضل۔التقریب (۸۴۴۷)(سنن النسائي: ۱۱۴، معجم الصحابۃ لابن قانع: ۱۳/ ۴۵۳۶) 7 محمد بن کثیر العبدی: ثقۃ۔ التقریب (۷۰۳۸)(المستدرک للحاکم: ۱/ ۱۴۷، ۱۴۸، السنن الکبری للبیہقي: ۱/ ۵۰) 8 قبیصۃ بن عقبۃ ابو عامر الکوفی: صدوق ربما خالف۔ التقریب (۶۱۹۳) (المستدرک: ۱/ ۱۸۲) 9 الحسین بن حفص الہمدانی: صدوق۔التقریب (۱۴۵۱) (المستدرک للحاکم: ۱/ ۱۸۲) سفیان ثوری بھی ابو ہاشم اسماعیل بن کثیر سے اس روایت کو بیان کرنے میں منفرد نہیں، بلکہ ایک جماعت نے ان کی متابعت کی ہے۔ جن میں ابن جریج، یحی بن سلیم، قرۃ بن خالد، داود بن عبدالرحمن، الحسن بن ابو جعفر اور روح بن عبادۃ شامل ہیں۔ سفیان ثوری کے متابع: 1 عبدالملک بن عبدالعزیز ابن جریج: ثقۃ فقیہ، فاضل وکان یدلس
Flag Counter