Maktaba Wahhabi

205 - 462
اسٹریٹ کلکتہ کے اہتمام سے اپریل ۱۹۳۶ء میں طبع ہو چکی ہے۔[1] شیخ محمد یوسف مذکور نے اس کا نام کتاب الاجواد ذکر کیا ہے۔ ایضاً (ص: ۱۰۴) 26 سؤالات البرقاني: ایضاً (ص: ۹۶) یہ کتاب طبع ہو گئی ہے۔ 27 سؤالات حمزہ عن الدارقطني: الاعلان بالتوبیخ (ص: ۲۳۱) مطبوع۔ 28 سؤالات الحاکم عن الدارقطني: ’’لسان المیزان‘‘ (۱/۱۹۸) التنکیل (۱/۱۹۹) مطبوع۔ 29 سؤالات السلمی: ’’لسان‘‘ (۲/۲۴۸) مطبوع۔ سؤالات السلمی کا قلمی نسخہ استنبول کے مکتبہ میں موجود ہے۔ جس کے ۱۶ ورق ہیں اور بخط ابو بکر بن علی بن اسماعیل الانصاری الشافعی ہے اور سنِ نسخ ۷۲۸ھ ہے۔[2] 30 کتاب الرواۃ عن مالک: ’’لسان المیزان‘‘ (۴/۱۳۰۔۲۵۴)۔ عمدۃ القاری (۲/۱۸) الاعلان بالتوبیخ (ص: ۲۳۶)۔ 31 کتاب المجتبٰی: امام ولی الدین ابو عبداللہ محمد رحمہ اللہ بن عبداللہ الخطیب نے مشکاۃ المصابیح کے ’’باب المشي بالجنازۃ والصلاۃ علیھا‘‘ کی آخری حدیث کو ذکر کرنے کے
Flag Counter