Maktaba Wahhabi

274 - 534
کرنسی کی تاریخ ارتقاء اور شرعی حیثیت کے نام سے فضلی سنز لمیٹڈ اردو بازار، کراچی نے شائع کیا ہے۔ (1)کرنسی نوٹ بحیثیت دستاویز اس نظریے کے مطابق کرنسی نوٹ جاری کنندہ کی طرف سے (ادھارکی)دستاویز ہے اور شرعی احکامات لگاتے وقت اس کے اس کردارکو مدِ نظر رکھاجائے گا۔ (2) نظریہ عروض بعض ماہرین نے یہ رائے پیش کی ہے کہ کرنسی نوٹ عروضِ تجارت میں سے ایک عرض ہے یعنی اس کی حیثیت سامان کی سی ہے ۔ چنانچہ سامانِ تجارت کے شرعی احکام اس پر لاگو ہوں گے۔ (3)کرنسی نوٹ کا معدنی سکوں سے الحاق اس نظریہ کے حاملین کے مطابق کرنسی نوٹ اسلامی قرونِ وسطی کے فلوس سے مشابہت رکھتے ہیں اور
Flag Counter