Maktaba Wahhabi

392 - 534
سودی معیشت سود حیلہ سازی ابو احمدفراز الحق[1] قرآن وسنت کے بیشتر دلائل سے سود کی حرمت روز روشن کی طرح واضح ہے۔ مگر کچھ لوگ اس دنیا کی خاطر آخرت کو داؤ پر لگاتے ہوئے اس حرمت سے بچنے کیلئے چور دروازے ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔ چنانچہ وہ لوگ نصوص صحیحہ کی من مانی تأویلات کرکے سود کی مختلف صورتوں کو جائز قرار دینے کے درپے ہوتے ہیں۔ حالانکہ یہ تمام حیلے بہانے سود کو حرمت کے دائرہ سےخارج نہیں کرتے۔ سود کے اس دروازے کو بند کرنے کے لئےشریعت نے سود کھانے کے لیے بہانہ بازی اور حیلہ سازی کو
Flag Counter