Maktaba Wahhabi

470 - 534
L.C (Latter of Credit) کی شرعی حیثیت سوال نمبر 1 لیٹر آف کریڈٹ کی شرعی حیثیت کی وضاحت کریں ؟(حفیظ الرحمن قدر ) جواب: Latter of Credit جسے اردو میں تجارتی اعتمادی دستاویز کہا جاتا ہے ، اس سے مراد وہ دستاویز ہے جو امپورٹر کا بینک ایکسپورٹر کے بینک کو جاری کرتا ہے اور اس میں ایکسپورٹر کو یہ ضمانت دی جاتی ہے کہ امپورٹر کے پاس اس کا سامان پہنچتے ہی اس کا بل ادا کردیا جائے گا۔ میں درج ذیل امور نہ پائےجائیں تو وہ جائز ہے: (1) LC میں بینک یہ ضمانت لیتا ہے کہ اگر امپورٹر بر وقت ادائیگی نہ کرسکا تو اس کی جگہ بینک ادائیگی کرے گا ، اور اس ضمانت کے بدلہ بینک امپورٹر سے فیس وصول کرتا ہے ، یہ فیس غیر شرعی ہے کیونکہ کسی کی ضمانت یا کفالت لینا ایک تعاون ہے اور اس کی فیس لینا بالاتفاق ناجائز ہے۔البتہ جاری کرتے وقت بینک اپنے اخراجات کی مد میں جو رقم لیتا ہے وہ جائز ہے۔ (2) امپورٹر کے پاس رقم کی عدم موجودگی کی صورت میں اس کی طرف سے بینک ادائیگی کرتا ہے اور بعد میں امپورٹر سے وہ رقم سود کے ساتھ وصول کرتا ہے جو کہ حرام ہے۔ سوال نمبر 1 پر خرید وفروخت صحیح ہے کہ نہیں ہے ؟کیونکہ ہمارے اس عمل سے (bed debt )کے چانس کم ہوجاتے ہیں؟ جواب: میں ڈسکاؤنٹ سے مراد یہ ہے کہ وہ ایکسپورٹر جسے بینک نے جاری کی ہے ، اس کا سامان امپورٹر کے ملک تک پہنچنے میں کافی عرصہ لگ سکتا ہے اور اسے رقم اسی وقت ملے گی جب وہ سامان امپورٹر تک پہنچے گا، جبکہ اسے رقم کی فوری ضرورت ہے تو وہ لے کر اسی بینک کے پاس جاتا
Flag Counter