Maktaba Wahhabi

513 - 534
اسلامی معیشت واقتصاد کے عنوان پر قائم ہونے والے بین الاقوامی سیمینارز،کانفرنسز اور فقہ اسلامی کمیٹیز بین الاقوامی کانفرنسز ، فقہ کمیٹیز عالم اسلام میں بیداری کی لہر نے ایک طرح سے مسلمانوں کی توجہ اس جانب مبذول کرائی ہے کہ وہ عالمِ حاضر میں پیدا ہونے والی نت نئی تبدیلیوں سے متعلق سوچیں اور ان مسائل میں شرعی حکم تلاش کریں ۔ معیشت واقتصاد بھی ایسا مسئلہ ہے جس میں بہت سے نئے مسائل پیدا ہوچکے ہیں ۔ اور ہو رہے ہیں جو حل کے طالب ہیں ۔ لہٰذا معیشت واقتصاد کے جدید مسائل کی گھتی سلجھانے کیلئے اہل علم نے انفرادی ، اجتماعی اور بین الاقوامی سطح پر کاوشیں کی ہیں جس کے خاطر خواہ نتائج بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ ان کا بیان احوال کچھ یوں ہے ۔
Flag Counter