Maktaba Wahhabi

168 - 197
۱۲-۱۷ سلام کہہ کر گھر میں داخل ہونا مسجد کی طرف جانا جہاد فی سبیل اللہ کے لیے نکلنا مریض کی عیادت حق بات میں حاکم کی نصرت غیبت کیے بغیر گھر بیٹھنا مذکورہ بالا آٹھ اعمال میں سے ہر ایک عمل رزق کے اسباب میں سے ہیں۔ توفیقِ الٰہی سے اس مقام پر ان کے متعلق حسبِ ذیل دو عنوانوں کے ضمن میں گفتگو کی جائے گی: ا: دو روایات ب: ان ر وایات کے حوالے سے دو باتیں ا: دو روایات: ۱: امام ابن حبان نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت نقل کی ہے، کہ بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ثَلَا ثَۃٌ کُلُّہُمْ ضَامِنٌ عَلَی اللّٰہِ: إِنْ عَاشَ رُزِقَ وَکُفِيَ، وَإِنْ مَّاتَ أَدْخَلَہُ اللّٰہُ الْجَنَّۃَ:
Flag Counter