Maktaba Wahhabi

قرآن مقدس اور حدیث مقدس

مؤلف: مولانا محمد حسین میمن

بسم اللّٰه الرحمن الرحیم مقدمہ الحمد للّٰہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سیدالمرسلین وعلی وآلہ وأصحابہ اجمعین۔ امابعد ! اگر ہم غور کریں کہ کتب احادیث میں زیادہ تر کس کتاب حدیث کوتنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے تو ہم اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ وہ کتاب صحیح بخاری ہے جس کوامام بخاری رحمہ اللہ نے محدثین کی جماعت کے سامنے تیار کیا۔ صحیح بخاری میں درج تمام احادیث نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچتی ہیں اور ان کا احادیث صحیحہ ہونا ضوء النھار کی طرح واضح اور روشن ہے اسی لئے محدثین کی جماعت نے امام بخاری رحمہ اللہ کوصحیح بخاری مرتب کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ابو اسحاق ابراہیم بن محمد اسفرائنی المتوفی ۴۰۸ھ فرماتے ہیں۔ ’’اھل الصنعۃ مجمعون علی ان الأخبار التی اشتمل علیھا الصحیحان مقطوع بصحۃ اصولھا ومتونھا ولا یحصل الخلاف فیھا بحال وان حصل فذاک اختلاف فی طرقھا ورواتھا ‘‘(فتح المغیث ج 1ص 64 النکت لابن حجر جلد1صفحہ377) ’فن حدیث کے ماہرین کا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ صحیحین کے تمام اصول ومتون قطعاً صحیح ہیں اور اس میں کوئی اختلاف نہیں اگر کچھ اختلاف ہے تو وہ احادیث کی سندوں اور راویوں کے اعتبار سے ہے۔ ‘‘ صحیحین کی صحت پر اجماع کا دعوی حافظ ابن حجرعسقلانی ،حافظ ابو نصر السجزی ، امام ابو عبداللہ الحمیدی ، حافظ ابو بکر الجوزقی، امام الحرمین الجوینی اور حافظ العلائی رحمۃ اللہ علیہم وغیرہم نے کیا ہے۔ امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امام احمد رحمہ اللہ نے کہا: ولا نعلم من حملۃ الحدیث وحفاظھم من استقصی فی انتقاد الرواۃ ما استقصی
x
صفحہعنوان
4مقدمہ
9اصح الکتب بعد کتاب اللہ سے کیا مراد ہے ؟
11اعتراض نمبر 2 :۔
14اعتراض نمبر 3:۔
19اعتراض نمبر 4:۔
21اعتراض نمبر 5:۔
25اعتراض نمبر 7:۔
26اعتراض نمبر 8:۔
28اعتراض نمبر 9:۔
29اعتراض نمبر 10:۔
31اعتراض نمبر 11:۔
33اعتراض نمبر 12:۔
34اعتراض نمبر 13:۔
36اعتراض نمبر 14:۔
37اعتراض نمبر 15:۔
40اعتراض نمبر 16:۔
43اعتراض نمبر 17:۔
44اعتراض نمبر 18:۔
45اعتراض نمبر 19:۔
48اعتراض نمبر 20:۔
51اعتراض نمبر 21:۔
55اعتراض نمبر 22:۔
58اعتراض نمبر 23:۔
59اعتراض نمبر 24:۔
61اعتراض نمبر 25:۔
63اعتراض نمبر 26:۔
65اعتراض نمبر 27:۔
68اعتراض نمبر 28:۔
70اعتراض نمبر 29:۔
74اعتراض نمبر 30:۔
76اعتراض نمبر 31:۔
79اعتراض نمبر 33:۔
81اعتراض نمبر 34:۔
84اعتراض نمبر 35:۔
86اعتراض نمبر 36:۔
89اعتراض نمبر 37:۔
92اعتراض نمبر 38:۔
94اعتراض نمبر 39:۔
96اعتراض نمبر 40:۔
97اعتراض نمبر 41:۔
103اعتراض نمبر 42:۔
Flag Counter