مصادر ومراجع (الآداب الشرعیۃ والمنح المرعیۃ): أبوعبدااللّٰه محمد بن مفلح المقدسی (ت:۲۶۳ھ) مؤسسۃ قرطبۃ۔ (إتحاف الخیرۃ المھرۃ بزوائد المسانید العشرۃ): احمد بن أبی بکر البوصیری(ت:۸۴۰ھ) تحقیق عادل بن سعد والسید بن محمود،مکتبۃ الرشد ۔ الریاض ،الطبعۃ الأولی ۱۴۱۹ھ۔ (إتقان فی علوم القرآن): عبدالرحمن أبی بکر السیوطی (ت:۹۱۱ھ)د ار المعرفۃ۔بیروت،مصفی البابی الحلیبی۔ مصر،الطبعۃ الرابعۃ ۱۳۹۸ھ۔ (الأحادیث المختارۃ): أبوعبدااللّٰه محمد بن عبدالواحد المقدسی (ت:۶۴۳)تحقیق د۔عبدالملک بن عبدااللّٰه بن دھیش ،دار خضر۔ بیروت،الطبعۃ الأولی۱۴۱۰ھ۔ (الإحسان فی تقریب صحیح ابن حبان): ترتیب علی بن بلبان الفارسی (ت:۷۳۹ھ) تحقیق شعیب الأرناؤط،مؤسسۃ الرسالۃ۔ بیروت،الطبعۃ الأولی۱۴۰۸ھ۔ (الاستذکار ): أبوعمر یوسف بن عبدااللّٰه بن عبدالبر(ت:۴۶۳ھ) تحقیق د۔ عبدالعطی قلعجی،دار قتیبۃ۔بیروت ،دار الوعی۔ القاھرہ، الطبعۃ الأولی ۱۴۱۴ھ۔ (أسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ): أبوالحسن علی بن محمد |
Book Name | چہرے اور ہاتھوں کا پردہ |
Writer | فضیلۃ الشیخ علی بن عبداللہ النمی |
Publisher | مکتبۃ عبداللہ بن سلام لترجمۃ کتب الاسلام |
Publish Year | |
Translator | فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی |
Volume | ایک جلد |
Number of Pages | 222 |
Introduction | زیر نظر کتاب علی بن عبداللہ النمی کی تالیف ہے اور اس کا اردو ترجمہ فضیلۃ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب حفظہ اللہ نے کیا ہے، اس کتاب میں خواتین کے پردے کے حوالے سے سیر حاصل بحث کی گئی ہے، اس میں ایسے تمام شبہات کا تعاقب کیا گیا ہے جن پر ان لوگوں کا اعتماد تھا جو مسلم خاتون کو بے پردگی کی دعوت دینے میں کوشاں و حریص ہیں،کتاب بنیادی طور پر دو ابواب میں منقسم ہے ، ایک باب میں ان شبہات کا جائزہ لیا گیا ہے جو چہرے کے پردے سے متعلق ہیں اور دوسرا باب ہاتھوں کے ڈھانپنے کے وجوب سے متعلق شہبات کے ازالے پر مشتمل ہے۔ |