Maktaba Wahhabi

121 - 154
عکس امام نسائی نے اس حدیث کو سوید بن نصر سے انہوں نے عبداللہ بن مبارک سے اور عبداللہ بن مبارک نے موسیٰ بن عمیر العنبری اور قیس ابن سلیم سے اس حدیث کو روایت کیا ہے۔ امام نسائی نے اس حدیث کو اپنی دوسری کتاب السنن الکبری (ج۱ص۳۰۹) میں اسی طرح روایت کیا ہے۔ عکس (عکس المعجم الکبیر للطبرانی ج۲۲ ص۹) امام طبرانی نے اس حدیث کو علی بن عبدالعزیز سے انہوں نے ابو نعیم سے اور وہ اسے موسیٰ بن عمیر سے روایت کرتے ہیں۔ عکس امام البیہقی نے اس حدیث کو تین واسطوں سے ابونعیم سے اور انہوں نے اسے موسیٰ بن عمیر سے روایت کیا ہے۔ صحیح مسلم میں سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی روایت ان تمام محدثین رحمہم اللہ نے سیدنا وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کی حدیث کو اپنی اپنی کتابوں میں تحت السرۃ
Flag Counter