Maktaba Wahhabi

158 - 154
جھوٹ سے مزین کفر کی مشین گن اور عجمی سازش معلوم ہو گی۔ فاعتبروا یا اولی الابصار۔ انعام کا اعلان ہمارے دیئے ہوئے حوالہ جات کو غلط ثابت کرنے والے کو پچاس ہزار روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ ھل من مبارز؟ چیلنج: دنیا کے تمام منکرین عذابِ قبر کو ہمارا کھلا چیلنج ہے کہ اگر وہ عذاب قبر پر مناظرہ کرنا چاہیں تو اپنے کسی عالم کو گفتگو کے لئے تیار کریں اور گفتگو کا آغاز سب سے پہلے برزخی قبر سے ہو گا۔ یعنی: (۱) انہیں برزخی قبر کا ثبوت پیش کرنا ہو گا۔ (۲) حدیث کی کون کونسی کتب ان کے ہاں معتبر ہیں جسے مناظرہ میں وہ بطورِ حوالہ پیش کریں گے۔ کتابوں کے نام لکھ کر دینا ہو گا بصورت دیگر منکرین حدیث ہونے کا اعلان کرنا ہو گا۔ (۳) باقی شرائط مناظرہ سے پہلے طے کرنا ہوں گی۔ ھل من مبارز؟ (۴) عقیدہ عذاب قبر کا انکار کرنے پر منکرین کو مباہلے کا چیلنج دیا جائے گا قارئین سے ایک درخواست: اس پمفلٹ کو پڑھ کر اسے دوسرے بھائیوں تک پہنچانے کا انتظام فرمائیں کیونکہ یہ فتنہ عام ہوتا جا رہا ہے اور لوگ منکرین حدیث بنتے جارہے ہیں لہٰذا اس فتنہ کا سدباب کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے۔ اسے ہزاروں کی تعداد میں شائع کر کے متاثرین تک پہنچائیں جو لوگ شائے کرنے کی طاقت نہیں رکھتے وہ فوٹو اسٹیٹ کر کے اسے پھیلائیں اور کتاب ’’عذاب قبر کی حقیقت‘‘ کو بھی شائع کر کے لوگوں تک پہنچائیں۔ اللہ
Flag Counter