Maktaba Wahhabi

81 - 154
کہ: ’’بلغنی أنہ لا جمعۃ إلا بخطبۃ فمن لم یخطب صلی الظھر أربعا‘ عکس رفع الیدین کی احادیث میں تحریف کی کوشش نماز میں رکوع کو جاتے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت رفع الیدین کرنے کی روایات اس قدر کثرت سے نقل ہوئی ہیں کہ جو حد تواتر تک پہچی ہوئی ہیں اور احادیث کی کوئی کتاب ایسی نہیں ہے کہ جو رفع الیدین کے اس بیان سے خالی ہو۔ اس سنت کے خلاف دیوبندی حضرات نے ضعیف اور من گھڑت روایات کا سہارا دینے کے لئے جو ہتھکنڈے استعمال کئے ہیں ان کا حال پیش کیا جاتا ہے اور اس طرح اہل دیوبند نے رفع الیدین کے خلاف جو کاوشیں کی ہیں ان پر سے بعض پر سے پردہ اُٹھایا جا رہا ہے: رفع الدین کے خلاف پہلی کاوش۔ مسند حمیدی میں تحریف
Flag Counter