Maktaba Wahhabi

352 - 211
محمد ظفراللہ کی کوٹھی کے ایک حصہ میں رہائش پذیر تھے ۔ آپ نے مرزا محمود کی ہمشیرہ کادودھ پیا ہوا ہے ،اس سےآپ کے گہرے مراسم کااندازہ لگائیے، وہ کہتے ہیں : میں شرعی طور پر پورا پورا اطمینان حاصل کرنے کےبعد خدا کو حاضر ونا ظرجان کر یہ کہتا ہوں کہ موجودہ خلیفہ صاحب یعنی مرزا محمود احمد کا چال چلن نہایت خراب ہے۔ اگر وہ مباہلہ کے لیے آمادگی کا اظہار کریں تو میں خدا کے فضل سے ان کے مدمقابل مباہلہ کےلیےہ وقت تیار ہوں ۔ والسلام “ (عبدالرب برہم ) گواہی نمبر6 عتیق الرحمٰن فاروق سابق مرزائی مبلغ لکھتے ہیں : ” میری قادیانی جماعت سے علیحدگی کے وجوہات منجملہ دیگر دلائل وبراہین کے ایک وجہ اعظم ،خلیفہ صاحب کی سیاہکاریاں اور بدکاریاں ہیں ۔ یہ حقیقت ہے کہ خلیفہ صاحب مقدس اور پاکیزہ انسان نہیں بلکہ نہایت ہی سیاہ کار اور بدکار ہے ۔ اگرخلیفہ صاحب اس امر کے تصفیہ کےلیے لباہلہ کرنا چاہیں تومیں بطیب خاطر میدان مباہلہ میں آنے کےلیے تیار ہوں ۔ فقط “ (خاکسار عتیق الرحمٰن فاروق ،سا بق مبلغ جماعت احمدیہ قادیان) گواہی نمبر 7 علی حسین قادیانی اپنی والدہ کا واقعہ بیان کرتے ہیں : میں خدا کوحاضر وناظر جان کر،اس کی قسم کھاکر ، جس کی جھوٹی
Flag Counter