Maktaba Wahhabi

27 - 239
باب 1: بریلویت تاریخ و بانی بریلویت پاکستان میں پائے جانے والے احناف کے مختلف مکاتب فکر میں سے ایک مکتب فکر ہے۔ بریلوی حضرات جن عقائد کے حامل ہیں، ان کی تاسیس و تنظیم کا کام بریلوی مکتب فکر کے پیروکاروں کے مجدد جناب احمد رضا بریلوی نے انجام دیا۔ بریلویت کی وجہ تسمیہ بھی یہی ہے۔ [1] جناب احمد رضا ہندوستان کے صوبے اتر پردیش (یوپی) [2] میں واقع بریلی شہر میں پیدا ہوئے۔[3] بریلوی حضرات کے علاوہ احناف کے دوسرے گروہوں میں دیوبندی اور توحیدی قابل ذکر ہیں۔ بریلویت کے مؤسس و بانی راہنما علمی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد نقی علی اور دادا رضا علی کا شمار احناف کے مشہور علماء میں ہوتا ہے۔[4] ان کی پیدائش 14 جون 1865 میں ہوئی۔[5] ان کا نام محمد رکھا گیا۔ والدہ نے ان کا
Flag Counter