Maktaba Wahhabi

101 - 262
آسان کردے گا اور اس کی ہر دشواری کو سہل بنادے گا۔ (۲۹)تقویٰ سے متقی کے گناہ معاف اور اجر و ثواب دوبالا ہوتے ہیں : ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَمَن يَتَّقِ اللّٰہَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا﴾[1] اور جو شخص اللہ سے ڈرے گا اللہ اس کے گناہ مٹادے گا اور اسے بڑا بھاری اجر دے گا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَلَوْ أَنَّ أَهْلَ الْكِتَابِ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَكَفَّرْنَا عَنْهُمْ سَيِّئَاتِهِمْ وَلَأَدْخَلْنَاهُمْ جَنَّاتِ النَّعِيمِ﴾[2] اور اگر اہل کتاب ایمان لاتے اور تقویٰ اختیار کرتے تو ہم ان کی تمام برائیاں معاف فرما دیتے اور ضرور انہیں راحت و آرام کی
Flag Counter