Maktaba Wahhabi

112 - 262
خِزْيٌ فِي الدُّنْيَا ۖ وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابٌ عَظِيمٌ﴾[1] جو اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے لڑیں اور زمین میں فساد کرتے پھریں ان کی سزا یہی ہے کہ وہ قتل کردیئے جائیں یا سولی چڑھا دیئے جائیں یا مخالف جانب سے ان کے ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے جائیں ‘ یا انہیں جلا وطن کردیا جائے ‘ یہ تو ہوئی ان کی دنیوی ذلت و خواری‘ اور آخرت میں ان کے لئے بڑا بھاری عذاب ہے۔ ۸- عتو: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿فَلَمَّا عَتَوْا عَن مَّا نُهُوا عَنْهُ قُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ﴾[2] تو جب وہ ‘ جس کام سے انہیں روکا گیا تھا اس میں حد سے نکل گئے
Flag Counter