واصنـــــع کــــماشٍ فــوق أرض الشوک یحــــذر مایری لا تحقـــــــرن صغیــــــرۃ إن الجـبال مـــن الحصـی[1] چھوٹے بڑے تمام گناہوں کو ترک کردو،کہ یہی تقویٰ ہے اور اس طرح کرو جس طرح پر خار زمین پرچلنے والا(کانٹوں وغیرہ کو دیکھ کر)اس سے بچ کر چلتا ہے،چھوٹے گناہوں کو حقیر نہ سمجھو کہ کنکریوں ہی سے پہاڑ بنتے ہیں۔ دوسرا مطلب: تقویٰ کی اہمیت تقویٰ کئی وجوہ سے دنیا و آخرت کی کامیابی کے اہم ترین اسباب میں سے ہے،ان میں سے چند وجوہ درج ذیل ہیں : اول: اللہ عز وجل نے تمام اولین و آخرین(اگلوں پچھلوں)کو تقویٰ |
Book Name | تقویٰ کا نور اور گناہوں کی تاریکیاں |
Writer | ڈاکٹر سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | مکتبہ توعیۃ الجالیات |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 262 |
Introduction |