Maktaba Wahhabi

211 - 262
میں اس کا ذکر بلند کردے اور اس کی قدر و قیمت بڑھا دے۔[1] (۳۲/۱۳)گناہ گار سے اللہ کی نفرت و کراہت،اللہ کا ارشاد ہے : ﴿وَاللّٰہُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ﴾[2] اللہ تعالیٰ کسی ناشکرے گناہ گار سے محبت نہیں کرتا۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ لَا يُحِبُّ مَن كَانَ خَوَّانًا أَثِيمًا﴾[3] بیشک اللہ تعالیٰ کسی بھی خیانت کرنے والے گناہ گار سے محبت نہیں کرتا۔ (ج)جسم پر گناہوں کے اثرات: گناہ گار کے جسم پر بھی گناہوں کے کچھ اثرات ہوتے ہیں،بطور مثال چند اثرات حسب ذیل ہیں : (۳۳/۱)شرعی سزائیں : اگر گنہ گار کو سابقہ سزاؤں سے کوئی خوف و
Flag Counter