Maktaba Wahhabi

70 - 262
وعدہ تم سے حساب کے دن کے لئے کیا جاتا تھا۔بیشک یہ ہماری روزی(یعنی ہمارا دیا ہوا عطیہ)ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا۔ (۶)متقیوں سے اللہ کی محبت: اللہ کا ارشاد ہے: ﴿بَلَىٰ مَنْ أَوْفَىٰ بِعَهْدِهِ وَاتَّقَىٰ فَإِنَّ اللّٰہَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ﴾[1] کیوں نہیں !البتہ جو شخص اپنا وعدہ پورا کرے اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرے ‘ تو اللہ تعالیٰ تقویٰ شعاروں سے محبت کرتاہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿إِنَّ اللّٰہَ يُحِبُّ الْمُتَّقِينَ﴾[2] بیشک اللہ تعالیٰ متقیوں سے محبت فرماتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
Flag Counter