Maktaba Wahhabi

73 - 262
کرنے والے ہیں۔[1] امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صحیح(لفظ)نقطہ کے ساتھ یعنی ’’خفي‘‘ہے۔[2] (۷)دشمنوں کے مکر و فریب اور ضرر رسانی سے بے خوفی: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُّكُمْ كَيْدُهُمْ شَيْئًا ۗ إِنَّ اللّٰہَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ﴾[3] اور اگر تم صبر کرو اور اللہ کا تقویٰ اپناؤ تو ان کی ساز باز تمہیں کچھ بھی نقصان نہ دے گی‘ اللہ تعالیٰ ان کے اعمال کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔ (۸)آسمان سے نصرت و مدد کا نزول : ارشاد باری تعالیٰ ہے:
Flag Counter