Maktaba Wahhabi

86 - 262
تَذَكَّرُوا فَإِذَا هُم مُّبْصِرُونَ﴾[1] بیشک جولوگ اللہ سے ڈرتے ہیں جب ان کوشیطان کی طرف سے کوئی خطرہ آجاتا ہے تو وہ یاد میں لگ جاتے ہیں ‘ سو یکایک ان کی آنکھیں کھل جاتی ہیں۔ (۱۹)دنیوی زندگی اور آخرت میں بشارت: اللہ عز وجل کا ارشاد ہے: ﴿أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ﴿٦٢﴾الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ﴿٦٣﴾لَهُمُ الْبُشْرَىٰ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَفِي الْآخِرَةِ ۚ لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللّٰہِ ۚ ذَٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ﴾[2] یا د رکھو کہ اللہ کے دوستوں کو نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔یہ وہ لوگ ہیں جوایمان لائے اور تقویٰ اختیار کرتے ہیں،ان
Flag Counter