Maktaba Wahhabi

منہاج السنہ النبویہ (جلد8،7)

مؤلف: شیخ الاسلام ابن تیمیہ

ناشر: دارالمعرفہ

سال شائع: 2017ء

مترجم: پیرزادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی

جا سکتا ہو۔علماء کرام کے ایک گروہ کا کہنا ہے کہ : ایسا کرنے سے شرعی ایجاب نہ ہونے کی بنا پر ملکیت حاصل نہیں ہوگی۔ ظاہر ہے کہ نماز میں یہ کام کرنا فعل محمود نہیں ہے، اگر یہ اچھا[مستحب] کام ہوتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایسا کرتے اور اس کی ترغیب دیتے۔ نیز حضرت علی رضی اللہ عنہ بار بار یہ فعل سرانجام دیتے۔اصل میں یہ فعل نماز کے منافی ہے پھر یہ کہنا کس حد تک درست ہے کہ ولی وہی شخص ہوگا جو حالت رکوع میں صدقہ کرے۔ جب نماز میں کوئی ایسی بات مشروع نہیں ہے۔ تو اس سے معلوم ہوا کہ نماز میں صدقہ کرنا اعمال صالحہ میں سے نہیں ہے اور سائل کو دینے کا موقع ختم نہیں ہوسکتا ؛ جب انسان نماز سے فارغ ہوجائے تب بھی وہ صدقہ کرسکتا ہے۔ ظاہر ہے کہ نماز میں ایک طرح کا انہماک ہوتا ہے۔[اور اس میں حرکت یا فعل اس انہماک کے منافی ہے ]۔ آٹھویں بات:....اگر یہ بات مان لی جائے کہ نماز میں صدقہ دینا مشروع ہے ۔ تو پھر بھی رکوع کو اس کام کے لیے خاص نہیں کیا جاسکتا۔بلکہ قیام یاقعود کی حالت میں ایسا کرنا زیادہ آسان تھا۔تو پھر کیسے یہ کہا جاسکتا ہے کہ تمہارا ولی وہی ہوسکتا ہے جو صرف رکوع کی حالت میں زکوٰۃ ادا کرے۔ تو کیا اگر کوئی حالت قیام یا قعود میں صدقہ کرے تووہ موالات اور دوستی کا مستحق نہیں ہوگا؟ ٭ اگر [شیعہ]اس کے جواب میں یہ کہیں : اس سے مراد خصوصی طور پرحضرت علی رضی اللہ عنہ کی تعریف بیان کرنا ہے ۔ ٭ تو اس کے جواب میں کہا جائے گا کہ: ’’ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اوصاف جن کی وجہ سے آپ مشہور ہیں ‘ وہ بہت زیادہ اور صاف ظاہر ہیں ۔ پھر معروف باتوں کو چھوڑ کر ایسی باتیں کیوں بیان کی جاتی ہیں جنہیں کوئی جانتا ہی نہ ہو؟ جمہور مسلمین نے یہ خبر نہیں سنی۔اور نہ ہی مسلمانوں کی کسی معتمد کتاب میں ایسی کوئی چیز پائی جاتی ہے ۔نہ ہی صحاح ستہ میں ؛ نہ ہی سنن میں ؛ نہ ہی جوامع اور معجمات میں اور نہ ہی امہات الکتب میں سے کسی ایک کتاب میں ایسی کوئی چیز پائی جاتی ہے ۔ تو اب دوباتوں میں سے ایک بات لازم آتی ہے : ۱۔ اگر اس سے مقصود وصف کی مدح کرنا ہے تویہ محال اور باطل ہے۔ ۲ ۔ اور اگر اس سے مقصود حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تعریف بیان کرنا تو بھی باطل ہے ۔ نویں بات:....اس سے کہا جائے گا کہ:﴿وَ یُؤْتُوْنَ الزَّکٰوۃَ﴾ تمہارے قول کے مطابق اس آیت کا تقاضا ہے کہ زکوٰۃ ادا کرنے والا رکوع کی حالت میں ہو۔ عہد رسالت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ تنگ دست تھے اورزکوٰۃ ان پر فرض نہ تھی۔ چاندی کی زکوٰۃ اس شخص پر فرض ہوتی ہے جو نصاب کا مالک ہو اور اس پر ایک سال گزر جائے، مگر حضرت علی رضی اللہ عنہ صاحب نصاب نہ تھے۔ دسویں بات:....مزید براں اکثر علماء کے نزدیک زکوٰۃ میں انگوٹھی کا دینا کافی نہیں ہے۔اس کی صرف یہ صورت ہوسکتی ہے جب زیور پر بھی زکوٰۃ کو فرض مان لیا جائے۔ اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ زیور کی اسی جنس سے زکوٰۃ نکالی جائے گی۔جن لوگوں نے اس کے بجائے قیمت ادا کرنے کو جائز کہا ہے تو ایسے چیزوں میں کوئی متعین قیمت مقرر کرنا مشکل ہوتا
x
صفحہعنوان
13امامت علی رضی اللہ عنہ پر قرآنی دلائل
13پہلی دلیل: ﴿اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوْلُہٗ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا﴾ اور اس پر ردّ:
16[اسماعیلیہ اور نصیریہ کی گمراہی کی وجہ]:
21[متنازعہ آیت کی صحیح تفسیر]:
23حضرت علی رضی اللہ عنہ اورمخالفین ....؟:
26[من گھڑت روایت کا پس پردہ محرک]:
27[ اہل اسلام پر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے بغض کا الزام]:
29[موالات (دوستی)کی حقیقت]:
30[ولی اور متولی میں فرق]:
33حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت کے اثبات میں دوسری دلیل:
34[محدثین کرام اور ان کی خدمات جلیلہ]:
39[بے بنیاد روایات]:
47امامت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل:
52امامت علی کی چوتھی دلیل:
55[روایت کی حقیقت]:
59امامت علی رضی اللہ عنہ کی پانچویں دلیل:
60[آیت تطہیر سے شیعہ کا استدلال]:
62[اراداہ الٰہی کی اقسام]:
66آیت تطہیر اور شیعی دعویٰ کی حقیقت:
72[حضرت علی رضی اللہ عنہ اور دعویٰ امامت ؟]:
75امامت علی رضی اللہ عنہ کی چھٹی دلیل:
76[مذکورہ بالا حدیث ضعیف ہے]
79امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ساتویں دلیل:
85[ اِلَّا الْمَوَدَّۃَ فِی الْقُرْبٰ ی] سے استدلال :
86[تمام صحابہ رضی اللہ عنہم واجب الاحترام ہیں ]:
92امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آٹھویں دلیل:
94واقعہ ہجرت:
102[آیت مباہلہ سے استدلال ]:
104امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دسویں دلیل:
106امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی گیارھویں دلیل:
109امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بارھویں دلیل:
112امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیرھویں دلیل:
115امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چودھویں دلیل:
118امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پندرھویں دلیل:
124امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سولہویں دلیل:
127امامت علی رضی اللہ عنہ کی سترہویں دلیل:
130امامت علی رضی اللہ عنہ کی اٹھارھویں دلیل:
136امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انیسویں دلیل:
139امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بیسویں دلیل:
141امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اکیسویں دلیل:
149امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بائیسویں دلیل:
154امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تئیسویں دلیل:
158امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چوبیسویں دلیل:
167امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پچیسویں دلیل:
174امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چھبیسویں دلیل:
177امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ستائیسویں دلیل:
179امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اٹھائیسویں دلیل:
185امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انتیسویں دلیل:
189امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسویں دلیل:
196امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اکتیسویں دلیل:
199امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بتیسویں دلیل:
201امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تینتیسویں دلیل:
206امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چونتیسویں دلیل:
207امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پینتیسویں دلیل:
211امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چھتیسویں دلیل:
213امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سینتیسویں دلیل:
215امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اڑتیسویں دلیل:
222امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انتالیسویں دلیل:ٗ
225امامت علی رضی اللہ عنہ کی چالیسویں دلیل:
229باب سوم :....تیسرا منہج :
229امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ پر احادیث نبویہ سے استدلال
238فصل:....[امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دوسری حدیث]
247فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث ’’ أنت منی بمنزلۃ ‘‘
250[حدیث استخلاف کی توضیح]:
259امامت علی رضی اللہ عنہ کی چوتھی دلیل؛ حدیث:نیابت مدینہ :
266[حضرت علی رضی اللہ عنہ اور امارت مدینہ]
268فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پانچویں دلیل؛ حدیث:وصیت
271امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چھٹی حدیث:’’ حدیث مؤاخاۃ ‘‘:
273مباہلہ کا واقعہ :
275فصل:....[ امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ساتویں دلیل: حدیث الرایہ]
278فصل:....[امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آٹھویں دلیل: حدیث طیر]
290فصل:....[امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی نویں دلیل: حدیث: سلام امارت]
296فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دسویں دلیل:حدیث غدیر خم اور حدیث سفینہ نوح
300فصل:....[امامت علی رضی اللہ عنہ کی گیارھویں دلیل:آپ کی محبت کا وجوب]
303فصل:....[امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بارھویں دلیل :دیگراحادیث]
304[شیعہ مرویات ناقابل اعتماد]:
309[ائمہ سے متعلق شیعہ کے بلند بانگ دعوے]:
310[قبول ِاحادیث کاوجوب]:
316فصل: ....حدیث میں مہارت کی ضرورت
327[مرسل روایات پر بحث:]
328فصل: جھوٹ کی پہچان کے ذرائع :
331فصل:....وہ احادیث جن کا رافضی نے ذکر نہیں کیا
335فصل :....جن کو اخبار کی معرفت نہ ہو؛ ان کے لیے ممکنہ طریقہ
345[ردِ حق میں روافض کا طریقہ:]
356چوتھا منہج :
356احوال حضرت علی رضی اللہ عنہ سے امامت پر استدلال فصل :....آپ بہت بڑے عابد و زاہد اور حد درجہ عالم و شجاع تھے
360[حضرت علی رضی اللہ عنہ کی صلہ رحمی]:
360[حضرت علی رضی اللہ عنہ کا زہد]
362حضرت علی رضی اللہ عنہ کا زہد و تقویٰ:
365فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ عدیم المثال تھے
366فصل :....[حضرت علی رضی اللہ عنہ کی کثرت عبادت]
370فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اَعْلَمُ النَّاس تھے
371[فضائل شیخین]:
378[حضرت علی رضی اللہ عنہ سب سے بڑے قاضی؟]:
380[حدیث ’’ اَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ ‘‘ کی حیثیت ]:
384[خلفاء اربعہ کے مسائل و فتاویٰ میں موازنہ]:
384[نیوش پرگوش علی رضی اللہ عنہ ]:
384[فطانت ِعلی رضی اللہ عنہ ]:
387فصل:....[بچپن کا علم ]
387فصل:....[علوم علی رضی اللہ عنہ سے استفادہ]
388فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ اورعلم نحو]
389فصل:....[فقہاء کی مراجعت او رحضرت علی رضی اللہ عنہ ]
389فصل:....[امام مالک رحمہ اللہ اور علوم حضرت علی رضی اللہ عنہ ]
390فصل:....[امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور جعفر صادق رحمہ اللہ کی شاگردی]
390فصل:....[امام شافعی رحمہ اللہ اورمحمد بن حسن شیبانی رحمہ اللہ کی شاگردی]
392فصل:....[حضرت امام مالک رحمہ اللہ اورکلام ِ رافضی پر ردّ]
393[ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت علی کی شاگردی رضی اللہ عنہ ]:
393فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم کلام
395[واصل بن عطاء اور محمد بن حنفیہ کی شاگردی]
396[ معجون مرکب شیعہ مذہب]:
413فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم تفسیر
414فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم تصوف
417خرقہ پوشی کی ابتداء کی حقیقت:
420فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فصاحت و بلاغت
424فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور آسمانوں کے راستہ کا علم
426[ صحابہ اورفتاویٰ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی طرف رجوع ]:
435فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بہادری]
440وفاتِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعدحضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کارنامے:
443فصل:....[حقیقت شجاعت]
447فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور مقتولین بدر
448غزوۂ احداورشیعہ کی افتراء پردازی:
451غزوۂ احزاب میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شجاعت:
454فصل:....غزوہ بنی نضیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہ
457فصل:....[غزوہ سلسلہ ]
460غزوۂ بنی مصطلق میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شجاعت:
461فصل:....[غزوہ خیبر اورحضرت علی رضی اللہ عنہ ]
463فصل:....[غزوۂ حنین اور حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بسالت]
465فصل:....[غیبی امور کی خبریں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ]
482فصل :....[جنگ حنین]
484فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ اورجنات سے جنگ]
485فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے رجوع آفتاب اور اس پر ردّ]
488بعض انبیاء علیہم السلام کے لیے رجوع آفتاب:
491رجوع آفتاب کی حدیث کی سند پر بحث:
508فصل:....[کوفہ کا سیلاب اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ]
510فصل:....[سانپ کا واقعہ او رحضرت علی رضی اللہ عنہ ]
516فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ جامع فضائل ]
525افضلیت شیخین کے اثبات کے دو طریقے:
540فصل:....[قرابت داری کی بنا پر فضیلت]
542فصل چہارم :
542ائمہ اثنا عشرہ کی امامت کا اثبات
546فصل:....[ خروج مہدی ] <mfnote>
550[فصل:....امام معصوم کا وجوب]
553فصل:....[ فضائل سے امامت پر استدلال]
554فصل پنجم:
554اصحاب ثلاثہ رضی اللہ عنہم اور روافض
554اصحاب ثلاثہ کے بارے میں شیعہ کی دروغ گوئی:
555فصل:....[حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کے قول سے باطل استدلال]
563فصل:....[بیعت ابوبکر رضی اللہ عنہ پراعتراض]
564فصل:....[ خلفاء ثلاثہ پر کم علمی کا بہتان]
566فصل:....[اصحاب ثلاثہ کے واقعات]
567فصل:....[شیعہ کا یہ اعتراض: خلفائے ثلاثہ کاکفر ....]
570فصل:....[قول ابوبکر رضی اللہ عنہ سے غلط استدلال]
571فصل:....[خلافت میں انصار کا حصہ]
572فصل:....[سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی خانہ تلاشی کا واقعہ ]
573فصل:....[ جیش اسامہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ ]
574فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ولایت منصب]
575حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی امارت حج کا واقعہ:
577فصل:....[حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا]
579شیعہ کے نزدیک نماز تراویح بدعت ہے:
584فصل:....[حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر اعتراضات]
588فصل ششم:
588حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی امامت و خلافت کے دلائل
592بنو حنیفہ کا ارتداد اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ :
594[حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور اہل ارتداد کا قتل]:
599حضرت علی رضی اللہ عنہ اوربیعت ِابوبکر رضی اللہ عنہ :
600ایک یا دو اشخاص کی مخالفت انعقاد خلافت کے لیے مضر نہیں :
603فصل :....[حجیت اجماع کی بحث]
614[اجماع پر شیعہ کے اعتراضات]:
615فصل :....[ غلطی کا احتمال اور اجماع]
616فصل:....[خلافِ علی رضی اللہ عنہ اجماع]
617شیعہ اور اقتداء شیخین رضی اللہ عنہما :
620فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سلسلہ اعتراضات ]
623[غارکی فضیلت]:
624[معیت الٰہی کی اقسام]:
626[عقیدہ حلول پر ردّ]
629[عقیدہ وحدۃ الوجود پر رد]
631[مدح صدیقی کی منتہاء ]:
632[صحابی کی تعریف]:
637[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور امور دعوت]:
638[ابوبکر رضی اللہ عنہ اور مشاورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ]:
650[رائے کی غلطی]:
652[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی اطاعت گزاری]:
654[فضیلت کا اعتبار:]
658احادیث نبویہ سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی افضلیت کا اثبات:
664زیر تبصرہ آیت کی مزید توضیح:
666مغل بادشاہ خدا بندہ کا عجیب قصہ :
667صحبت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں عموم و خصوص:
668نبوت و صداقت کی رفاقت اوررافضی حسد:
669[مقام صحبت و ابوبکر رضی اللہ عنہ ]:
670سفر ہجرت میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی رفاقت:
671[سفر ہجرت میں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی رفاقت]:
677[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر بے صبری کی تہمت ]:
683حزن ایمان کے منافی نہیں :
687[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر بے صبری اوربے یقینی کی تہمت ]:
688فصل:....[غم کا محال ہونا؟]
692فصل: ....[روافض کی کج فہمی]
701[باطنیہ کا شیعہ مذہب کے ذریعہ پھیلاؤ]:
706[باطنیہ کے عقیدہ پر ابن تیمیہ کا رد]:
706[منقبت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ ]:
708فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا یقین و ثبات]
713فصل:....آیت ﴿ وَسَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقٰی ﴾اور شیعہ کا استدلال
721فصل:....آیت ﴿قُلْ لِلْمُخَلَّفِینَ﴾ سے شیعہ کا استدلال
732[زیر تبصرہ آیت اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ]:
742جہاد سے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فرار؟:
742غزوۂ بدر سے ابوبکر رضی اللہ عنہ کے فرار کا واقعہ؟:
746فصل:....[احوال ابوبکر رضی اللہ عنہ کے متعلق جھوٹا دعوی]
748حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورپیشہء معلمی ؟:
752حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورپیشہ سلائی؟:
755فصل:....[ابوبکر رضی اللہ عنہ پر عدم انفاق کاالزام]
756فصل:....[ابوبکر رضی اللہ عنہ کا افلاس؟]
756فصل:....[ صدقات ِ ابوبکر رضی اللہ عنہ ]
758فصل:....[حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر الزام کا جواب ]
767امامت ابی بکر رضی اللہ عنہ اور بشارتِ نبوت:
770فصل: ....[خلافت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورارشاد نبوت]
Flag Counter