Maktaba Wahhabi

338 - 342
94۔انھیں چھوڑ دو،یہ برائی کا منبع ہیں سیدنا سلمہ بن عمرو بن اکوع رضی اللہ عنہ قبیلہ اسلم سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ ان خوش قسمت صحابہ میں سے تھے جنھوں نے بیعت رضوان میں بھی حصہ لیا تھا۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ پر اپنا ہاتھ رکھ کر ایک مرتبہ نہیں بلکہ تین مرتبہ بیعت کی تھی۔ اللہ کے رسول کی اپنے صحابہ کرام کے ساتھ کیسی اور کتنی محبت تھی،آئیے دیکھتے ہیں:
Flag Counter