Maktaba Wahhabi

46 - 46
زمرے کی سیکورٹی فراہم کی اور گاہے بگاہے اس کارٹون کی اشاعت کرتے پابندی کے ساتھ کرتے رہتے ہیں۔ لیکن اﷲ تعالیٰ نے اپنے وعدے کے مطابق اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخ کو اپنی گرفت میں لے لیا اور یہ ملعون ساری سیکورٹی کے باوجود اپنے ہی کمرے میں جل کر خاکستر ہوگیا۔اس طرح یہ ملعون بھی دنیا کی آگ سے ہوتے ہوئے آتش دوزخ کی طرف روانہ ہوا۔تو گویا: آخر یہ گِل اپنی صرف درِ میکدہ ہوئی پہنچی وہیں یہ خاک جہاں کا خمیر تھا اور ابھی حال میں امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مقیم اسرائیلی یہودی "نکولا باسلے " نے "مسلمانوں کی معصومیت " "Innocence of Muslims"کے نام سے جو انگریزی فلم بناکر اسے یو ٹیوب پر جاری کردیا ہے، اﷲ تعالیٰ کی ذات سے امید ہے کہ وہ،اس ملعون فلم کے پرڈیوسر، اسکے معاونین اور اس میں بطور اداکار واداکارہ کام کرنے والے تمام ملعونوں کو بھی اسی عذاب وعبرتناک انجام سے دوچار کرے گا جس سے کہ اس سے پہلے،اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخیاں کرنے والے ملعون دو چار ہوئے ہیں۔وما ذلک علی اللّٰه بعزیز۔إنشاء اللّٰه رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ٭ وَتُبْ عَلَيْنَآ إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ وَصَلَّى اللّٰهُ وَسَلَّمَ عَلى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ، وَعَلى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِيْنَ۔
Flag Counter