Maktaba Wahhabi

210 - 256
نبی کے واسطے سب کچھ بنا ہے بڑی ہے قیمتی جانِ محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) (دِلّو رام کوثری) نعت پر ہندی راگوں اور گیتوں کے اثرات ہندو معاشرت میں مروّج بھجنوں اور گیتوں میں استعمال ہونے والے ہندی الفاظ ، تلازمات و مناسبات ، علائم و رموز اورتشبیہات و استعارات کا استعمال نعتیہ مضامین میں بھی ہونے لگا۔ ستم بالائے ستم یہ کہ ہندی راگوں کی لَے اور گیتوں کے انداز پر: ٹُھمری کوئی ایسی سکھی چاتر نہ ملی مجھے پیِ کے دوارے بٹھا دیتی میں نے راہِ مدینہ بھی دیکھی نہیں مجھ بَیّاں پکڑ کے بتادیتی ٹھیٹھ دادرا تم ہی محمد یار لگیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم جی پار لگیا گہری ندیا اگم بھی دھارا گھاٹ گھاٹ لِینے (مولود سعیدی) کھما نچ قوالی جگ جوتی سوامی اوتاری ترے روپ کے واری سیدنا! من موہن گردھر گردھاری ترے روپ کے واری سیدنا! (کنور اندر)
Flag Counter