Maktaba Wahhabi

227 - 256
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا مَتٰی یَبْدُو فِي اللَّیْلِ الْبَہِیمِ جَبِینُہُ یَلُحْ مِثْلَ مِصْبَاحِ الدُّجٰی الْمُتَوَقِّدِ ’’اندھیری رات میں ان کی پیشانی نظر آتی ہے تو اس طرح چمکتی ہے جیسے روشن چراغ۔‘‘ فَمَنْ کَانَ أَوْ مَنْ قَدْ یَکُونُ کَأَحْمَدَ نِظَامٌ لِّحَقٍّ أَوْ نَکَالٌ لِّمُلْحِدِ ’’احمدمجتبیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کون تھا اور کون ہوگا حق کا نظام قائم کرنے والا اور ملحدوں کو سراپا عبرت بنا دینے والا ۔‘‘[1]
Flag Counter