Maktaba Wahhabi

228 - 256
سیّدہ فاطمۃ الزّہرا رضی اللہ عنہا مَاذَا عَلٰی مَنْ شَمَّ تُرْبَۃَ أَحْمَدٍ أَلَّا یَشُمَّ مَدَی الزَّمَانِ غَوَالِیَا ’’جس نے احمدِ مجتبیٰ کی تُربت کو سُونگھ لیا، اس پر کوئی حرج نہیں اگر وہ ساری عمر کوئی اور خوشبو نہ سُونگھے۔‘‘ صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَّوْ أَنَّہَا صُبَّتْ عَلَی لْأَیَّامِ عُدْنَ لَیَالِیَا ’’آپ کی جدائی میں وہ مصیبتیں مجھ پر ٹوٹی ہیں کہ اگر یہ دنوں پر ٹوٹتیں تو وہ راتوں میں تبدیل ہوجاتے۔‘‘ اِغْبَرَّ أَفَاقُ السَّمَائِ وَکُوِّرَتْ شَمْسُ النَّہَارِ وَأَظْلَمَ الْعَصْرَانِ ’’آسمان کی پہنائیاں غبار آلود ہوگئیں ، دن کا سورج لپیٹ دیا گیا اور زمانہ تاریک ہوگیا۔‘‘ وَالْأَرْضُ مِنْ بَعْدِ النَّبِيِّ کَئِیبَۃٌ أَسَفًا عَلَیْہِ کَثِیرَۃُ الرَّجْفَانِ
Flag Counter