Maktaba Wahhabi

237 - 256
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ (المتوفی : 629ء ) یَا رَبِّ لَوْلَا أَنْتَ مَا اہْتَدَیْنَا وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّیْنَا ’’اے رب ! اگر تو نہ ہوتا تو ہم ہدایت نہ پاتے، نہ تصدیق کرتے اور نہ نماز پڑھتے۔‘‘ فَأَنْزِلَنْ سَکِینَۃً عَلَیْنَا وَثَبِّتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّاقَیْنَا ’’ہمارے دلوں پر سکینت کا نزول فرما ، دشمنوں سے اگر مڈھ بھیڑ ہو تو ہمیں ثابت قدم رکھ۔‘‘ إِنَّ الَّذِینَ قَدْ بَغَوْا عَلَیْنَا إِذَا أَرَادُوا فِتْنَۃً أَبَیْنَا[1] ’’ہم پر یورش کرنے والے اگر فتنہ پر آمادہ ہوں تو ہلاک ہو جائیں ۔ ‘‘ خَلُّوا بَنِي الْکُفَّارِ عَنْ سَبِیلِہِ اَلْیَوْمَ نَضْرِبُکُمْ عَنْ تَأْوِیلِہِ
Flag Counter