Maktaba Wahhabi

239 - 256
سردار ابو طالب بن عبدالمطّلب وَاللّٰہِ لَنْ یَّصِلُوا إِلَیْکَ بَجَمْعِہِمْ حَتّٰی أُوَسَّدَ فِي التُّرَابِ دَفِینَا ’’اللہ کی قسم! وہ اپنی جمعیت کے ساتھ تجھ تک ہر گز نہیں پہنچ سکتے جب تک مجھے مٹی میں دفن نہ کیا جائے ۔ ‘‘ فَاصْدَعْ بِأَمْرِکَ مَا عَلَیْکَ غَضَاضَۃٌ وَأَبْشِرْ وَقَرَّ بِذَاکَ مِنْکَ عُیُونَا ’’تو اپنا کام کیے جا، تجھ پر کسی قسم کی تنگی نہیں ہے اور خوش رہ اور اس کام کے ساتھ اپنی آنکھیں ٹھنڈی کیے جا ۔‘‘ وَدَعَوْتَنِي وَزَعَمْتَ أَنَّکَ نَاصِحِي وَلَقَدْ صَدَقْتَ وَکُنْتَ ثَمَّ أَمِینَا ’’تو نے مجھے دعوت دی اور تیرا خیال ہے کہ تو میرا خیر خواہ ہے، تو نے سچ کہا اور پھر تُو تو ایک امانت دار (امین) رہ چکا ہے۔‘‘ وَعَوَّضْتَ دِینًا لَّا مُحَالَۃَ إِنَّہٗ مِنْ خَیْرِ أَدْیَانِ الْبَرِیَّۃِ دِینَا
Flag Counter