Maktaba Wahhabi

8 - 215
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم الحمد لولیہ والسلام علي نبیہ اما بعد حنفی مذہب حضرات کا خیال دنیا میں شہرت کر رکھی ہے کہ فقہ حنفی کی کتابوں کا ایک مسئلہ بھی خلاف حدیث نہیں بلکہ یہ فقہ قرآن وحدیث کا مغزگودا اور عطر ہے بے کھٹکے اس پر عمل کرتا ہے نجات کا سبب ہے اس لئے میں اس کتاب میں اس بات کو غلط ثابت کرنے اور دعویٰ کی حقیقت سے مسلمانوں کو آگاہ کرنے اور یہ بتانے کے لئے کہ فقہ میں سینکڑوں مسائل احادیث صحیحہ کے صریح خلاف ہیں یہ مضمون معہ حوالوں اور عبارتوں کے بطور نمونہ لکھتا ہوں اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ ؎ الہٰی دے اثر ایسا کہ میری بیتابی دل میں چلے آئیں کلیجہ تھام کر وہ میری محفل میں مقصود کتاب میرا مقصود اس سے یہ ہے کہ ہمارے حنفی بھائی فقہ کے کسی مسئلے کو خلاف حدیث نہیں جانتے ااج تقریباً ایک ہزار سال سے یہی سبق انہیں پڑھایا جاتا رہا اور اب وہ لوح دل پر جم چکا ہے اس لئے آنکھیں بند کر کے صرف فقہ پر ہی مدادین رکھ دیا گیا ہے۔میں ظاہر کردینا چاہتا ہوں کہ حقیقت اس کے خلاف ہے۔فقہ کے سینکڑوں مسائل حدیث شریف کے خلاف ہیں۔جب یہ کھلا اختلاف اپنے ان بھائیوں کے سامنے رکھ دیا جائے گا تو پھر کون سا مسلمان ہے جس کا دل چاہے کہ حدیث کے
Flag Counter