Maktaba Wahhabi

106 - 295
باب سوم: اساتذہ کرام حضرت مولانا عبد الرحمن مبارک پوری رحمہ اللہ نے جن اساتذہ کرام سے علومِ اسلامیہ میں اکتسابِ فیض کیا،ان کے اسماے گرامی درج ذیل ہیں : 1۔مولانا حافظ عبد الرحیم مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۰ھ) 2۔مولانا خدا بخش اعظم گڑھی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۳ھ) 3۔مولانا محمدسلیم فراہی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۴ھ) 4۔مولانا عبد الرحمن جیراج پوری رحمہ اللہ 5۔مولانا محمد فیض اللہ مئوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۱۵ھ) 6۔مولانا حافظ عبداللہ محدث غازی پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۷ھ) 7۔مولانا قاضی محمد بن عبد العزیز مچھلی شہری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۴ھ) 8۔شیخ الکل مولانا سید محمد نذیر حسین محدث دہلوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۰ھ) 9۔علامہ شیخ حسین بن محسن انصاری الیمانی(المتوفی ۱۳۲۷ھ) 10۔مولانا سلامت اللہ جیراج پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۲ھ) 11۔مولانا محمد فاروق چڑیا کوٹی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۷ھ)
Flag Counter