Maktaba Wahhabi

142 - 295
باب چہارم: تلامذہ حضرت مولانا محمد عبد الرحمن محدث مبارک پوری رحمہ اللہ نے اپنی زندگی کے ۲۳ سال درس و تدریس میں گزارے اور اس ۲۳ سالہ دور میں بے شمار حضرات آپ سے مستفیض ہوئے۔آپ کے تلامذہ کا شمار ممکن نہیں۔ذیل میں آپ کے ۱۰ نامور تلامذہ کا تذکرہ پیش خدمت ہے: 1۔مولانا عبد السلام مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۴۲ھ) 2۔مولانا عبید اللہ رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۴۱۴ھ) 3۔مولانا نذیر احمد املوی رحمانی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۹۶۵ء) 4۔مولانا عبد الجبار کھنڈیلوی(المتوفی ۱۳۸۲ھ) 5۔مولانا ابو نعمان عبد الرحمن آزاد مئوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۵۷ھ) 6۔علامہ تقی الدین ہلالی مراکشی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۹۸۷ء) 7۔مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۹۹۷ء) 8۔مولانا عبد الغفار حسن عمر پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۲۰۰۷ء) 9۔مولانا عبد الصمد حسین آبادی مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی۱۹۴۸ء) 10۔مولانا حکیم محمد بشیر رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۸۸ھ)
Flag Counter