محدث مبارک پوری رحمہ اللہ بحیثیت مصنف: مولانا محدث مبارک پوری رحمہ اللہ کی تصنیفی حیثیت بھی بہت اعلیٰ تھیں،جس کو کام میں لاتے ہوئے آپ نے قلم کے ذریعے بھی کتاب و سنت کی بڑی خدمت انجام دی۔آپ کو تمام علومِ عقلیہ و نقلیہ میں درک حاصل ہونے کے ساتھ ساتھ فنِ حدیث میں خصوصی مہارت حاصل تھی۔فقہ،احادیث،استنباطِ مسائل،رجالِ حدیث،جرح و تعدیل اور طبقاتِ رواۃ وغیر کے بارے میں بڑا گہرا علم تھا۔طلبا اور علما بھی آپ کی طرف رجوع کرتے تھے۔(مولانا عبد الرحمن محدث مبارک پوری رحمہ اللہ حیات و خدمات،ص: ۱۲۰) |
Book Name | تذکرہ محدث العصر علامہ محمد عبد الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ |
Writer | عبد الرشید عراقی |
Publisher | دار ابی الطیب |
Publish Year | 2014 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 295 |
Introduction |