Maktaba Wahhabi

68 - 295
مہراج گنجی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۳ھ)،مولانا سلامت اللہ جیراج پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۲ھ)،مولانا شبلی نعمانی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۲ھ)،مولانا شبلی جیراج پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۶۴ھ)،مولانا شبلی متکلم ممبوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۹۳ھ)،حضرت مولانا عبد الرحمن مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۵۳ھ)،حضرت مولانا حافظ عبد الرحیم مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۰ھ)،حضرت مولانا عبد السلام مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۴۲ھ)،حضرت مولانا عبد السلام ندوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۷۶ھ)،حضرت مولانا عبد الصمد حسین آبادی مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۶۷ھ)،حضرت مولانا عبد القادر مئوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۱ھ)،مولانا حافظ عبد اللہ مئوی غازی پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۳۷ھ)،مولانا عبد اللہ شائق رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۹۴ھ)،مولانا فیض اللہ مئوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۱۶ھ)،مولانا حکیم محمد بشیر رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۸۸ھ)،مولانا محمد سلیم فراہی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۴ھ)،مولانا ابو المکارم محمد علی مئوی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۵۲ھ)،مولانا محمد فاروق چڑیا کوٹی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۲۷ھ)،مولانا نذیر احمد املوی رحمانی رحمہ اللہ(المتوفی ۱۳۸۵ھ)،مولانا ابو الحسن عبید اللہ رحمانی مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۴۱۴ھ)،مولانا صفی الرحمن مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۲۰۰۶ء)مولانا قاضی اطہر مبارک پوری رحمہ اللہ(المتوفی ۱۹۹۶ء)۔ ان علماے کرام کی دینی و علمی اور قومی وملی خدمات کااحاطہ نہیں کیا جا سکتا۔یہ علما اپنے دور میں اساطینِ علم و فن تھے۔درس و تدریس اور تصنیف و تالیف میں ان کی خدمات قدر کے قابل ہیں۔ مبارک پور: مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کا مشہور شہر ہے اور اس کو تحصیل کا درجہ حاصل ہے۔
Flag Counter