Maktaba Wahhabi

178 - 335
پیغام محدث کا ایمان کی مے سے ہے پر جام محدث کا پیغام حقیقی ہے پیغام محدث کا ہر لفظ میں اس کی ہے ایماں کی ضیا کاری اک اشک ندامت ہے انعام محدث کا اسلام کی خاطر ہے دین سے وابستہ ہر صبح محدث کا انجام محدث کا ایماں بھرے لوگوں میں بس تذکرہ رہتا ہے ہر صبح محدث کا ہر شام محدث کا بہزاد محدث کا انداز نرالا ہے کیوں کر نہ سنے دنیا پیغام محدث کا (جناب بہزاد ) [1] محدث کی شان میں مبارک باد دیتا ہے یہ احقر خدا ہے تجھ پہ حقاً ظل گستر تری وہ شان ہے اﷲ اکبر کہ حق گوئی سے تو ہے حق کا دلبر عدیم المثل ہیں تیری ادائیں
Flag Counter