Maktaba Wahhabi

328 - 335
محمد افضل اثری صاحب 6۔مولانا داود شاکر صاحب 7۔حافظ محمد سلیم صاحب 8۔مولانا منور ذکی صاحب 9۔مولانا ذوالفقار طاہر صاحب 10۔مولانا محمود احمدحسن صاحب (موجودہ شیخ الحدیث جامعہ ستاریہ کراچی) 11۔مولانا عبداللطیف اختر صاحب 12۔مولانا محمد یوسف کاظم صاحب 13۔مولانا عبدالواحد سیال آبادی صاحب 14۔مولانا حفیظ الرحمن قدر صاحب۔ مدیرانِ رحمانیہ: 1۔محترم سیٹھ عبدالوہاب صاحب 2۔محترم صدیق وہاب صاحب (سابقہ کراچی کے میئر) 3۔محترم طاہر وہاب صاحب 4۔محترم حاجی احمد لوہیا صاحب 5۔محترم سعید احمد حریری صاحب 6۔حافظ محمد یونس چابڑے صاحب 7۔ محترم محمد اسماعیل ماپارہ صاحب 8۔محترم عبد الخالق صاحب (آگرہ والے) 9۔محترم شیخ عزیر الدین چابڑہ صاحب 10۔شیخ سلطان صدیق صاحب (بنارس والے) موجودہ مدیر، جو حاجی عبدالوہاب صاحب کے اقارب میں سے ہیں ۔ زیر انتظام: دار الحدیث رحمانیہ اس وقت جمعیت اہل حدیث کراچی کے زیرِ اہتمام ہے اور اس دینی ادارے سے اب تک سیکڑوں طلباے دین علومِ شرعیہ سے سیراب ہو کر خدمتِ دین میں مصروف ہیں ۔ اﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اﷲ تعالیٰ اس کو مزید دینِ حنیف کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس دینی ادارے کو قیامت تک قائم و دائم رکھے۔ دار الحدیث رحمانیہ کراچی کے مندرجہ بالا کوائف ہمیں محترم مولانا افتخار احمد ازہری حفظہ اللہ (مدیر جامعہ بحر العلوم میرپور خاص) نے فراہم کیے ہیں ، جس پر ہم ان کے بے حد ممنون ہیں ۔ اب ذیل میں دار الحدیث رحمانیہ کراچی کی ۲۰۱۴ء کی کار گزاری رپورٹ سے بعض معلومات درج کی جا رہی ہیں ، جس میں جامعہ کے مختلف شعبہ جات
Flag Counter