Maktaba Wahhabi

149 - 717
استادِ گرامی علامہ شمس الحق کی وفات کے محض چند ماہ بعد ۳۵ برس کی عمر میں جمادی الثانیہ ۱۳۲۹ھ/ مئی ۱۹۱۱ء کو وفات پائی۔[1] مولانا ابو یحییٰ امام خاں نوشہروی نے مولانا زبیر کی تاریخِ وفات ۱۸ جمادی الاولیٰ ۱۳۱۹ھ لکھی ہے،[2] جو درست نہیں ۔ 
Flag Counter