Maktaba Wahhabi

182 - 717
کی کہ وہ ان سے بیعت ہونا چاہتے ہیں ۔ مولانا محمد علی مونگیری اس وقت لکھنؤ میں تشریف فرما تھے، مولانا عبد الباری لکھنؤ گئے اور ان سے بیعت کی۔ وفات: ۱۳۱۸ھ ہی میں عظیم آباد کے اس مایہ ناز فلسفی مزاج عالم و طبیب نے وفات پائی۔[1] 
Flag Counter