4 ’’حاشیہ سعادت شرح سلم العلوم‘‘: قاضی محب اللہ بہاری کی مشہورِ زمانہ کتاب ’’سلم العلوم‘‘ پر مولانا نے حواشی لکھے تھے، تاہم یہ حواشی طبع نہ ہو سکے۔ [1] وفات: دبستانِ نذیریہ کے اس مایۂ ناز رکن اور ہندوستان کے اس جلیل القدر مدرس عالم نے طویل عمر پاکر ۱۸ جمادی الاخریٰ ۱۳۶۰ھ بمطابق ۱۴ جون ۱۹۴۱ء کو وفات پائی۔[2] |
Book Name | دبستان نذیریہ |
Writer | محمد تنزیل الصدیقی الحسینی |
Publisher | دار ابی طیب للنشر والتوزیع |
Publish Year | جنوری 2018ء |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 718 |
Introduction |