Maktaba Wahhabi

426 - 717
علم و فضل: مولانا کے علم و فضل کے اظہار کے لیے یہ کہنا کافی ہے کہ علامہ شمس الحق عظیم آبادی نے ان کا شمار سیّد میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے طبقۂ اولیٰ کے تلامذۂ کرام میں کیا ہے۔[1] حرفِ آخر: مولانا حکیم احسن عظیم آبادی دبستانِ نذیریہ کے ایک اہم رکن، اپنے دور کے طبیب حاذق اور مدرس کبیر تھے، تاہم افسوس ہے کہ ان کے تفصیلی حالات سے آگاہی ہو سکی نہ ان کے سنینِ ولادت و وفات کا علم ہو سکا۔[2] 
Flag Counter