Maktaba Wahhabi

540 - 717
وفات: دبستانِ نذیریہ کے اس اہم رکن، بلدۂ بہار کے اس عظیم المرتبت عالمِ دین،بلند پایہ مبلغ و مدرس اور ماہرِ طبیب نے ۲۲ جمادی الاولیٰ ۱۳۴۸ھ بمطابق ۲۷ اکتوبر ۱۹۲۹ء کو بوقت ۴ بجے صبح وفات پائی اور اپنے آبائی قبرستان چک فتاح رمضان پور میں مدفون ہوئے۔[1] 
Flag Counter