Maktaba Wahhabi

692 - 717
صفحات ہیں ۔ ممکن ہے ناقص ہو۔[1] موضوع نام سے ظاہر ہے۔ 2 ’’رسالۃ مسماۃ بآمین في التامین‘‘: نماز میں آمین بالجہر سے متعلق ہے۔ اس کا مخطوطہ خدا بخش لائبریری پٹنہ میں زیرِ رقم: Acc 4087/1موجود ہے۔صرف چار صفحات پر محیط ہے۔ اس کی کتابت ۱۲۹۶ھ میں ہوئی تھی۔[2] وفات: مولانا محمد یٰسین مرض وجع الفؤاد میں مبتلا ہوئے، ۱۱ دن اس مرض میں مبتلا رہے، تاآنکہ ۲۱ ذوالقعدہ ۱۲۹۸ھ کو محض ۲۲ برس کی عمر میں وفات پائی۔ رحمہ اللّٰه رحمۃ و اسعۃ[3] 
Flag Counter