Maktaba Wahhabi

203 - 208
26 و یبکیک محراب و یئنّ منبر (منبر و محراب یاد کریں گے): معروف اہلِ قلم استاذ حمد بن عبد اللہ القاضی (چار صفحات): رمضان المبارک کی ایک شام حرم شریف سے تبلیغ و فتویٰ کی مجلس سے اٹھ کر جانے لگے، روزہ بھی تھا، زبان سوکھ رہی تھی، ہونٹ خشک تھے، تکان تھی مگر حرم سے نکل جانے بلکہ رہائش کی جگہ پہنچ جانے تک کسی سوال کرنے والے کو منع نہیں کیا۔[1] 27 وانطفأ المصباح المضیٔ (روشن شمع بجھ گئی): معالی الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ(سات صفحات): شیخ نے ابتداء عمر سے ہی دنیا کو پسِ پشت ڈال دیا اور آخرت کی طرف متوجہ ہوگئے۔ آخری ایامِ مرض میں ڈاکٹر نے کہا کہ آپ مخصوص کھانا تیار کرواکر کھایا کریں مگر انھوں نے انکار کردیا اور کہا کہ جس طرح ساری عمر بہت سارے لوگوں کے درمیان بیٹھ کر کھاتا آیا ہوں اسی طرح یہ سلسلہ جاری رہے گا۔[2] 28 العلامۃ ابن باز : جامعہ ازہر (مصر) کے استاذ پروفیسر ڈاکٹر سالم نجم (تین صفحات): ۱۳۸۹ھ کے حج کے موقع پر رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے ہیڈ آفس میں ملاقات کے دوران کچھ اصحابِ ثروت آئے اور انھوں نے بہت بڑی رقم بلا گنے شیخ کے سپرد کی۔ نماز کے بعد فقراء و مساکین آئے، شیخ نے سب سے حالات
Flag Counter