Maktaba Wahhabi

254 - 253
((عَنْ اَبِيْ هُرَيْرَةَ رضي اللّٰه عنه قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صلي اللّٰه عليه وسلم لا تدخلوا الجنَّةَ حتّى تؤمِنوا ولا تؤمِنوا حتّى تحابُّوا ألا أخبرُكم بما يثبِّتُ ذاكَ لكم أفشوا السَّلامَ بينَكم)) [1] ترجمہ: سیدنا ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’تم جنت میں اس وقت تک مومن نہیں بن سکتے جب تک کہ مومن نہ بن جاؤ اور تم اس وقت تک مومن نہیں بن سکتے جب تک ایک دوسرے سے محبت نہ کرو گے۔ کیا میں تم کو ایسی چیز نہ بتلا دوں کہ جب تم وہ کرنے لگو تو آپس میں محبت کرنے لگ جاؤ؟ فرمایا کہ آپس میں سلام کو عام کرو‘‘۔ اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام کا ایک اصول بیان فرمایا۔ حدیث ملاحظہ فرمائیے: ((عَنْ اَبِيْ هُرَيْرَةَ رضي اللّٰه عنه قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صلي اللّٰه عليه وسلم لِيُسَلَّمِ الصَّغِيرُ على الكَبِيرِ، والمارُّ على القاعِدِ، والقَلِيلُ على الكَثِيرِوَفِيْ رِوَايَةِ الْمُسْلِمِ وَالرَّاكِبُ عَلَ الْمَاشِيْ)) [2] 6۔ مہمان نوازی سیدنا ابراہیم علیہ السلام کی سیرت کی ایک نہایت اہم خوبی مہمان نوازی تھی آپ علیہ السلام مہمان نوازی کی طرح ڈالنے والے تھے۔ آپ علیہ السلام اس معاملے میں کبھی بھی ذرہ بھر
Flag Counter