اس دوران عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہ عبدالعزیز نے کہا ’’ میں کھل کربات کرنے کو پسند کرتا ہوں اور تین قسم کے لوگوں سے نفرت کرتا ہوں۔‘‘ 1۔ وہ شخص جو جھوٹ لولتا ہے۔ 2۔ وہ شخص جو دوہرا رویہ رکھتا ہے(منافق) 3۔ وہ شخص جو خوشامد کرتا ہے۔ |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |