Maktaba Wahhabi

184 - 467
مدینہ منورہ کے تمام قلعے بمع اسلحہ اور بارود کے بغیر کسی شرط کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز کے حوالے کر دئیے گئے۔ اس کے بعد شریف مکہ کے فوجیوں اور سرکاری اہل کاروں کو عام معافی دی گئی۔
Flag Counter