6۔ ہمارے سیکرٹریوں کی کونسل میں مزید صاحب الرائے افراد شامل کیے جا سکتے ہیں۔ تاکہ ان کی رائے اور معلومات سے استفادہ کیا جائے۔ 7۔ جمعرات 21 جمادی الاول 1351ھ کے دن سے اس مملکت کی وحدت کا اعلان کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ سےتوفیق کا طالب ہو ں۔ یہ حکمنامہ ریاض سےمورخہ 17 جمادی الاول 1351ھ(1932ء)کو جاری ہوا۔ دستخط عبدالعرزیز |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |