Maktaba Wahhabi

280 - 467
نفس پر اعتماد حائل پر قبضہ کے بعد شاہ عبدالعزیز کے دل میں وہاں کے رہنے والوں کے بارے میں کوئی شک نہ رہا۔ چنانچہ انہوں نے ان کا احترام ہوئے ایک دن میں پچاس افراد کی دعوت قہوہ کو قبول کیا۔ اور ان کے ساتھ کسی خوف و خطر کے بغیر اٹھتے بیٹھتے رہے۔ آل رشید کے خاندان کے پاس گئے تو صرف ایک نوکر ان کے ہمراہ تھا۔ حائل کی دوسری بار فتح دراصل دلوں کی تسخیر تھی جس کا مظاہرہ انہوں نے کیا۔
Flag Counter