Maktaba Wahhabi

23 - 121
مبحث دوئم : جیش اسامہ رضی اللہ عنہ کی روانگی میں دروس اور نصیحتیں تمہید: حضرت ابوبکر کا لشکر اسامہ رضی اللہ عنہما کو بھیجنا اپنے اندر عبرت و نصیحت اور خیر و موعظت کا بہت بڑا سامان رکھتا ہے۔توفیقِ الٰہی سے آئندہ صفحات میں عبرت و موعظت کی سولہ باتیں بیان کی جارہی ہیں۔ان میں سے ہر بات کے متعلق گفتگو ایک مستقل عنوان کے تحت ہوگی۔ 
Flag Counter